ہر روز نہ جانے کتنے گروپس میں ہمیں ایڈ کیا جاتا ہے اور اس کی وجہ سے آپکے فون پر کئی نوٹیفییشن آتے ہیں لیکن اس ویڈیو میں ہے وہ طریقہ جس سے آپ آسانی
سے ان گروپس کو چھوڑے بغیر ہی جان چھڑا سکتے ہیں۔
اور اپنے فری وقت میں ان گروپس کے میسجز کو پڑھ بھی سکتے ہیں۔
No comments
Post a Comment
Comment with in Society Respect....
Thanks