Police Charge against Local Protest in Neelum Valley for their peacefull protest for Bridge of Palri
نیلم ویلی میں پالڑی کے مقام پر پولیس کا لوکل مظاہرین پر لاٹھ چارچ مظاہرین کا پالڑی پل کا مطالبہ ، مظاہرین کا کہنا تھا کا کئی سالوں سے اس پل پر سیاست کی جاتی رہی ہے اور اسی کے نام پر ہم سے ووٹ بھی لیا جاتا رہاہے۔ پل کی حالت زار یہ ہے کہ کسی بھی بڑھے حادثے کا شکار ہو سکتا ہے۔ لیکن حکومت کو زرا بھر بھی فکر نہیں، اسی وجہ سے احتجاج کیا گیا اس دوران پولیس نے لاٹھی چارچ شروع کیا جس سے کچھ نوجوان زخمی بھی ہوئے۔ویڈیو میں پولیس اہلکار واضع تشدد کرتا نظر آ رہا ہے۔
No comments
Post a Comment
Comment with in Society Respect....
Thanks